the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر: وادی کشمیر میں آتشزدگی کے ایک پراسرار واقعہ میں ایک اور آستان کو نقصان پہنچا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس واقعہ سے قبل ایپل ٹاون سوپور میں آتشزدگی کے پراسرار واقعہ میں ایک مسجد اور ایک آستان کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے آرونی میں



واقع حضرت باب عطار الدین صاحب کی آستان شریف میں آگ نمودار ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے پہلے کہ فائر ٹینڈرزاور مقامی لوگ موقع پر پہنچتے ، دو منزلہ آستان شریف کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ مذکورہ افسر نے بتایا کہ آگ اس قدر بھیانک تھی کہ اس میں اخروٹ کے کچھ درخت بھی جل گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.